hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24513

.

كنز العمال

24513
Kanz al-Ummal
24513- عن علي قال: "صلوا العيدين في المسجد أربع ركعات: ركعتان للسنة وركعتان للخروج". "الشافعي هق".
24513 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) فرماتے ہیں کہ مسجد میں نماز عید کی چار رکعات پڑھی جائیں دو رکعات سنت کی اور دو رکعت عید گاہ کی طرف نکلنے کی ۔ (رواہ الشافعی والبیہقی فی السنن)