hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24515

.

كنز العمال

24515
Kanz al-Ummal
24515- عن علي قال: "من السنة أن يمشي الرجل إلى المصلى قال: والخروج يوم العيدين من السنة، ولا يخرج إلى المسجد إلا ضعيف أو مريض لكن أخرجوا إلى الجبل ولا تحبسوا النساء". "هق".
24515 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) فرماتے ہیں : سنت یہ ہے کہ آدمی عید گاہ کی طرف پیدل چل کر جائے ۔ فرمایا کہ عیدین کے موقع پر عید گاہ کی طرف جانا سنت ہے اور مسجد کی طرف عید کے لیے صرف کمزور ضعیف اور مریض جائے لیکن تم لوگ پہاڑ کی طرف جاؤ اور عورتوں کو مت روکو۔ مرواہ البیہقی فی السنن)