hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24521

.

كنز العمال

24521
Kanz al-Ummal
24521- "مسند ثعلبة بن صعير العذري" عن الزهري عن عبد الله بن ثعلبة بن أبي صعير عن أبيه "أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قام خطيبا فأمر بصدقة الفطر صاع تمر أو صاع شعير عن كل واحد أو قال عن كل رأس الصغير والكبير والحر والعبد". "الحسن بن سفيان وأبو نعيم".
24521 ۔۔۔ ” مسند ثعلبہ بن صعیر عذری “ ۔ زہری ، عبداللہ بن ثعلبہ بن ابی صعیر سے ان کے والد ثعلبہ (رض) کی روایت نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمیں خطبہ ارشاد فرمانے کے لیے کھڑے ہوئے اور ہر آدمی کی طرف سے ایک صاع کھجوریں یا ایک صاع جو بطور صدقہ فطر ادا کرنے کا حکم دیا یا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کہ ہر سر کی طرف سے صدقہ فطر ادا کیا جائے خواہ چھوٹا ہو یا بڑا آزاد ہو یا غلام ۔ مرواہ الحسن بن سفیان و ابونعیم)