hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24537

.

كنز العمال

24537
Kanz al-Ummal
24537- عن علي قال: "حق على كل ذات نطاق أن تخرج إلى العيدين ولم يكن يرخص لهن في شيء من الخروج إلا العيدين". "ش".
24537 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) فرماتے ہیں : ہر وہ عورت جو کمر بند باندھتی ہو اس پر واجب ہے کہ عیدین کے لیے باہر نکلے چونکہ عورتوں کے لیے سوائے عیدین کے باہر نکلنے کی رخصت نہیں دی گئی ۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)