hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24541

.

كنز العمال

24541
Kanz al-Ummal
24541- عن أنس قال: "كان رسول الله صلى الله عليه وسلم لا يخرج يوم الفطر حتى يطعم تمرات". "ابن النجار".
24541 ۔۔۔ حضرت انس بن مالک (رض) کی روایت ہے کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب تک کھجوریں نہیں تناول فرمالیتے تھے اس وقت تک نماز عید کے لیے تشریف نہیں لے جاتے تھے ۔ (رواہ ابن النجار)