hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24543

.

كنز العمال

24543
Kanz al-Ummal
24543- عن علي قال: "الخروج إلى الجبان في العيدين من السنة". "طس هق".
24543 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) فرماتے ہیں عیدین کے موقع پر صحراء (عید گاہ) کی طرف جانا سنت ہے۔ (رواہ الطبرانی فی اوسط)