hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24548

.

كنز العمال

24548
Kanz al-Ummal
24548- عن أنس قال: "خرجنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم فمنا المكبر والمهلل فلم يعب مكبرنا على مهللنا ولا مهللنا على مكبرنا". "ابن جرير".
24548 ۔۔۔ حضرت انس بن مالک (رض) کی روایت ہے ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ عید گاہ کی طرف نکلے ہم میں سے بعض تکبیر کہتے رہے اور بعض تہلیل چنانچہ تکبیر کہنے والوں نے تہلیل کرنے والوں کو معیوب نہیں سمجھا اور نہ ہی تہلیل کرنے والوں نے تکبیر کہنے والوں کو معیوب سمجھا ۔ مرواہ ابن جریر)