hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24551

.

كنز العمال

24551
Kanz al-Ummal
24551- عن سعيد بن المسيب قال: "كانت الصدقة على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم صاع تمر أو نصف صاع حنطة عن كل رأس، فلما قام عمر كلمه ناس من المهاجرين فقالوا: إنا نرى أن نؤدي عن أرقائنا عشرة عشرة كل سنة إن رأيت ذلك؟ قال: نعم ما رأيتم، وأنا أرى أن أرزقهم جريبين كل شهر، فكان الذي يعطيهم عمر أفضل من الذي يأخذ منهم". "أبو عبيد".
24551 ۔۔۔ سعید بن مسیب کہتے ہیں : رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانہ میں ہر شخص کی طرف سے ایک صاع چھوہارے یا آدھا صاع گندم بطور صدقہ فطر ہوتا تھا چنانچہ جب سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) خلیفہ بنے مہاجرین نے ان سے بات کی اور کہا : ہم سمجھتے ہیں کہ ہم اپنے غلاموں کی طرف سے ہر سال دس دس درہم ادا کریں اگر آپ اسے اچھا سمجھتے ہوں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جی ہاں جیسے تمہارے رائے ہے۔ اور ہم سمجھتے ہیں کہ تمہیں ہر مہینہ میں دو جریب دے دیں چنانچہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) خلیفہ بنے مہاجرین نے ان سے بات کی اور کہا : ہم سمجھتے ہیں کہ ہم اپنے غلاموں کی طرف سے ہر سال دس دس درہم ادا کریں اگر آپ اسے اچھا سمجھتے ہوں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جی ہاں جیسے تمہارے رائے ہے۔ اور ہم سمجھتے ہیں کہ تمہیں ہر مہینہ میں دو جریب دے دیں چنانچہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) کی دی ہوئی چیز ۔۔۔ ہوئی چیز سے افضل تھی ۔ (رواہ ابو عبید)