hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24554

.

كنز العمال

24554
Kanz al-Ummal
24554- عن علي قال: "فرض رسول الله صلى الله عليه وسلم على كل صغير أو كبير حر أو عبد ممن يمونون صاعا من شعير أو صاعا من تمر أو صاعا من زبيب عن كل إنسان". "هق".
24554 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کی روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہر چھوٹے بڑے آزاد غلام پر ایک صاع جو ایک ایک صاع کھجوریں یا ایک صاع کشمش ہر انسان کی طرف سے فرض کیا ہے۔ (رواہ البیہقی فی السنن)