hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2458

.

كنز العمال

2458
Kanz al-Ummal
2458 – "ما من مؤمن ولا مؤمنة إلا وله وكيل في الجنة إن قرأ القرآن بنى له القصور وإن سبح غرس له الأشجار وإن كف كف". (خ (1)) في تاريخه والديلمي عن أنس) وفيه يحيى بن حميد الطويل قال ابن عدي: أحاديثه غير مستقيمة.
2458 ۔۔ کوئی مومن مرد یا عورت ایسا نہیں جس کا جنت میں کوئی نائب نہ ہو۔ اگر مومن قرآن پڑھتا ہے تو وہ اس کے لیے محل تعمیر کرتا ہے۔ اگر تسبیح کرتا ہے تو اس کے لیے درخت اگاتا ہے۔ مومن اگر قرآن و تسبیح کی رسد رسانی سے رک جاتا ہے تو وہ بھی رک جاتا ہے۔ (الصحیح للبخاری (رح) فی تاریخہ الدیلمی بروایت انس (رض))
اس میں ایک راوی یحییٰ بن حمید ہے، ابن عدی (رح) فرماتے ہیں اس کی مرویات درست نہیں۔