hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2460

.

كنز العمال

2460
Kanz al-Ummal
2460 – "عليك بقراءة القرآن". (هب) عن واثلة أن رجلا شكى إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم وجعا في حلقه قال فذكره.
2460 ۔۔ تم پر تلاوت قرآن لازم ہے۔ شعب الایمان۔
واثلہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک شخص نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو شکایت کی کہ اس کے حلق میں تکلیف ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ فرمایا۔