hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2486

.

كنز العمال

2486
Kanz al-Ummal
2486 – "إذا كان يوم القيامة يقرأ الله القرآن فكأنهم لم يسمعوه فيحفظ المؤمنون وينساه المنافقون". (الديلمي عن أبي هريرة) .
2486 ۔۔ جب قیامت کا دن ہوگا تو اللہ تعالیٰ بذات خود قرآن کی تلاوت فرمائیں گے، تو لوگوں کو محسوس ہوگا آج سے پہلے کبھی سنا ہی نہیں۔ پھر مومنین اس کو یاد کرلیں گے اور منافقین بھول جائیں گے۔ الدیلمی بروایت ابوہریرہ (رض))