hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2488

.

كنز العمال

2488
Kanz al-Ummal
2488 – "إذا مات حامل القرآن أوحى الله إلى الأرض أن لا تأكلي لحمه قالت: إلهي كيف آكل لحمه، وكلامك في جوفه". (الديلمي عن جابر) .
2488 ۔۔ جب حامل قرآن مرتا ہے۔ تو اللہ تعالیٰ زمین کو حکم فرماتے ہیں اس کا گوشت نہ کھانا۔ زمین عرض کرتی ہے الہی ! میں کیسے اس کا گوشت کھا سکتی ہوں ؟ جبکہ تیرا کلام اس کے پیٹ میں ہے۔ الدیلمی بروایت جابر (رض)۔