hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2493

.

كنز العمال

2493
Kanz al-Ummal
2493 – "لا تخرج من المسجد حتى أعلمك آية من سورة لم تنزل على أحد غير سليمان بن داود بأي شيء تستفتح صلاتك وقراءتك قال: ببسم الله الرحمن الرحيم قال هي هي". (طس عن بريدة) وضعف.
2493 ۔۔ مسجد سے نہ نکلنا۔۔ تاوقتیکہ میں تمہیں ایک سورة کی ایسی آیت نہ بتاؤں، جو حضرت سلیمان بن داؤد (علیہ السلام) کے بعد میرے سوا کسی پر نازل نہیں ہوئی۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسی شخص سے دریافت کیا تم کس چیز سے اپنی نماز و قراءت کی ابتداء کرتے ہو ؟ عرض کیا " بسم اللہ الرحمن الرحیم " سے فرمایا بس یہی یہی۔ الاوسط للطبرانی (رح) بروایت بریدۃ۔
حدیث ضعیف ہے۔