hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2504

.

كنز العمال

2504
Kanz al-Ummal
2504 – "أربع أنزلت (1) من كنز تحت العرش أم الكتاب وآية الكرسي وخواتيم البقرة والكوثر". (طب وأبو الشيخ والضياء عن أبي أمامة) .
2504 ۔۔ چار چیزیں عرش کے نیچے خزانے سے اتری ہیں، ام الکتاب سورة فاتحہ آیۃ الکرسی، سورة بقرہ کی اختتامی آیات اور سورة کوثر۔ (الکبیر للطبرانی (رح)، ابو الشیخ، الضیاء بروایت ابی امامۃ (رض) )
سورة البقرۃ کی آخری آیات کا جہاں بھی ذکر ہو اس سے آمن الرسول سے آخر تک کی آیات مراد ہیں۔