hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2510

.

كنز العمال

2510
Kanz al-Ummal
2510 – "كل أمر ذي بال لا يبدأ فيه بحمد الله والصلاة علي فهو أقطع أبتر ممحوق من كل بركة". (الرهاوي عن أبي هريرة) .
2510 ۔۔ ہر ذی شان اور اہم کام، جس کی ابتداء الحمد للہ اور مجھ پر درود سے نہ کی جائے وہ بےبرکت اور دم بریدہ انجام تک نہ پہنچنے والا رہتا ہے۔ اس سے ساری برکت اٹھ جاتی ہے۔ الرھاوی بروایت ابوہریرہ (رض) ۔