hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2520

.

كنز العمال

2520
Kanz al-Ummal
2520 – "إن الله عز وجل أعطاني فيما من به علي إني أعطيتك فاتحة الكتاب، وهي كنز من كنوز عرشي، ثم قسمتها بيني وبينك نصفين". (ابن الضريس هب) عن أنس.
2520 ۔۔ اللہ نے مجھ پر جن چیزوں کا خاص احسان فرمایا ہے، انہی میں مجھے فرمایا میں تجھے فاتحۃ الکتاب عطا کرتا ہوں اور یہ میرے عرش کے نیچے خزانوں میں سے ہے۔ اس کو میں نے اپنے اور تیرے درمیان نصف نصف تقسیم کردیا ہے۔ (ابن الضریس، شعب الایمان بروایت انس (رض)) نصف نصف تقسیم کرلیا ہے۔ یعنی الحمد سے مالک یوم الدین میں رب کی توصیف وثناء ہے۔ ایاک نعبد وایاک نستعین مشترک ہے اور اھدنا سے آخرتک بندہ کے لیے دعا ہے۔