hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2532

.

كنز العمال

2532
Kanz al-Ummal
2532 – "السورة التي تذكر فيها البقر فسطاط القرآن، فتعلموها، فإن تعلمها بركة، وتركها حسرة، ولا تستطيعها البطلة" (فر) عن أبي سعيد.
2532 ۔۔ جس سورت میں " بقرۃ " گائے کا ذکر ہے، وہ سورت قرآن کا خیمہ ہے۔ اس کو سیکھو۔ اس کا سیکھنا موجبِ برکت۔ اس کا ترک کرنا موجبِ حسرت ہے۔ باطل لوگ اس کی استطاعت نہیں رکھتے۔ (الفردوس للدیلمی (رح) بروایت ابی سعید (رض))