hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2537

.

كنز العمال

2537
Kanz al-Ummal
2537 – "آيتان هما قرآن، وهما يشفيان، وهما مما يحبهما الله: الآيتان من آخر سورة البقرة". (فر) عن أبي هريرة.
2537 ۔۔ دو آیتیں وہی قرآن ہیں۔ وہ شفا عطا کرنے والی ہیں۔ اللہ ان کو بہت محبوب رکھتا ہے۔ وہ سورة البقرۃ کی آخری دو آیات ہیں۔ (الفردوس للدیلمی (رح) بروایت ابوہریرہ (رض))