hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2540

.

كنز العمال

2540
Kanz al-Ummal
2540 – "إن الله تعالى ختم سورة البقرة بآيتين أعطانيهما من كنزه الذي تحت العرش فتعلموهن وعلموهن نساءكم وأبناءكم، فإنهما صلاة وقراءة (1) ودعاء". (ك) عن أبي ذر.
2540 ۔۔ اللہ تعالیٰ نے سورة البقرۃ کا اختتام ایسی دو آیات پر فرمایا ہے، جو اس نے مجھے تحت العرش خزانے سے عطا کی ہیں۔ پس تم خود بھی ان کو سیکھو اور اپنی عورتوں اور بچوں کو بھی سکھاؤ۔ کیونکہ وہ درود، قرآن اور دعا سب کچھ ہے۔ (المستدرک للحاکم بروایت ابی ذر (رض))