hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2543

.

كنز العمال

2543
Kanz al-Ummal
2543 – "من قرأ السورة التي يذكر فيها آل عمران يوم الجمعة صلى الله عليه وملائكته حتى تجب الشمس". (طب) عن ابن مسعود (1) .
2543 ۔۔ جس نے روز جمعہ کو وہ سورت پڑھی، جس میں آل عمران یعنی حضرت عمران اور ان کی دختر مریم (علیہ السلام) اور نواسے عیسیٰ (علیہ السلام) وغیرہ کا ذکر ہے، تو غروب شمس تک اللہ اور اس کے ملائکہ اس پر رحمت بھیجیں گے۔ الکبیر للطبرانی (رح) بروایت ابن مسعود (رض)۔