hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2545

.

كنز العمال

2545
Kanz al-Ummal
2545 – "يأتي القرآن وأهله الذين كانوا يعملون به في الدنيا تقدمه سورة البقرة وآل عمران، قال يأتيان كأنهما غيايتان وبينهما شرق، أو كأنهما غمامتان سوداوان، أو كأنهما ظلتان من طير صواف يجادلان عن صاحبهما". (حم م ت) عن النواس بن سمعان (1)
2545 ۔۔ قرآن اور اس کے اپنے پڑھنے والے آئیں گے۔ سورة البقرۃ اور سورة آل عمران آگے آگے ہوں گی وہ یوں ہوں گی گویا بادل کے دو ٹکڑے ہیں اور ان کے بیچ سے روشنی پھوٹ رہی ہے۔ یا دو سیاہ بادل ہیں۔ یا صف در صف پرندوں کے دو غول ہیں جو اپنے صاحبان کی طرف سے جھگڑ رہے ہیں۔ (مسند احمد، الصحیح لمسلم، الصحیح للترمذی (رح) بروایت النواس بن سمعان)