hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2548

.

كنز العمال

2548
Kanz al-Ummal
2548 – "البقرة سنام القرآن وذروته، ونزل مع كل آية منها ثمانون ملكا، واستخرجت الله لا إله إلا هو الحي القيوم من تحت العرش، فوصلت بها، ويس قلب القرآن لا يقرأ بها رجل يريد الله والدار الآخرة إلا غفر الله له، واقرؤها على موتاكم". (حم طب) وأبو الشيخ عن معقل بن يسار.
2548 ۔۔ سورة البقرۃ قرآن کی کوہان اور اس کی بلندی و عظمت ہے۔ اس کی ہر آیت کے ساتھ اسی اسی ملائکہ نازل ہوتے ہوئے ہیں۔ اور " اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم " عرش کے نیچے سے نازل ہوئی ہے۔ اور اسی تک پہنچتی ہے۔ اور سورة یس قرآن کا دل ہے۔ کوئی شخص اللہ کی رضاء اور آخرت سنوارنے کے لیے نہیں پڑھتا مگر اللہ تعالیٰ اس کی بخشش فرما دیتے ہیں۔ اس کو اپنے مردوں پر بھی پڑھا کرو۔ (مسند احمد الکبیر للطبرانی (رح)، ابو الشیخ بروایت معقل بن یسار)