hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2552

.

كنز العمال

2552
Kanz al-Ummal
2552 – "السورة التي تذكر فيها البقرة فسطاط القرآن، فتعلموها. فان تعلمها بركة، وتركها حسرة، ولا تستطيعها البطلة". (الديلمي) عن أبي سعيد.
2552 ۔۔ جس سورت میں " بقرۃ " گائے کا ذکر ہے، وہ سورت قرآن کا خیمہ ہے۔ اس کو سیکھو۔ اس کا سیکھنا موجب برکت ہے اور اس کا ترک کرنا موجب حسرت ہے۔ باطل لوگ اس کی استطاعت نہیں رکھتے۔ (الفردوس للدیلمی (رح) بروایت ابی سعید (رض))