hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2559

.

كنز العمال

2559
Kanz al-Ummal
2559 – "يا أبا المنذر، أتدري أي آية معك في القرآن أعظم؟ قال: آية الكرسي، قال: ليهنك العلم (1) يا أبا المنذر فو الذي نفسي بيده إن لها للسان يوم القيامة وشفتين تقدس الملك عند ساق العرش". (ط حم وعبد بن حميد) هب عن أبي بن كعب وروى صدره (م د ك) عن أبي إلى قوله يا أبا المنذر.
2559 ۔۔ اے ابو منذر ! کیا جانتے ہو کہ قرآن میں سب سے عظیم آیت کونسی ہے ؟ عرض کیا آیۃ الکرسی۔ فرمایا اے ابو منذر ! یہ علم تجھے مبارک ہو۔ قسم ہے اس ہستی کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ! قیامت کے دن اس کی ایک زبان ہوگی دو ہونٹوں گے اور یہ پایہ عرش کے پاس خداوند بادشاہ کی پاکی بیان کر رہی ہوگی۔ (ابو داؤد الطیالسی، مسند احمد، عبد بن حمید، شعب الایمان بروایت ابی بن کعب)
اس روایت کا شروع حصہ عن ابی سے یا ابا المنذر تک مسلم، ابو داؤد اور مستدرک للحاکم نے بھی ذکر کیا ہے۔