hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2569

.

كنز العمال

2569
Kanz al-Ummal
2569 – "من قرأ آية الكرسي دبر كل صلاة لم يمنعه من دخول الجنة إلا الموت، ومن قرأها حين يأخذ مضجعه أمنه الله تعالى على داره ودار جاره ودويرات حوله". (هب وضعفه) عن علي.
2569 ۔۔ جس نے ہر فرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھی، اس کو دخول جنت سے موت کے سوا کوئی شئی مانع نہیں۔ اور جس نے اس کو بستر پر لیٹتے وقت پڑھا اللہ تعالیٰ اس کے گھر اور اس کے پڑوسی کے گھر اور آس پاس کے گھروں کی حفاظت فرمائیں گے۔ (شعب الایمان بروایت علی (رض))
حدیث ضعیف ہے۔