hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2573

.

كنز العمال

2573
Kanz al-Ummal
2573 – "أعطيت خواتيم سورة البقرة من كنز تحت العرش لم يعطيهن نبي قبلي". (حم هب ص) عن أبي ذر.
2573 ۔۔ مجھے سورة البقرۃ کی آخری آیات عرش کے نیچے سے عطا کی گئیں ہیں۔ اور یہ مجھ سے قبل کسی نبی کو عطا نہیں ہوئیں۔ (مسند احمد، شعب الایمان، السنن لسعید بروایت ابی ذر (رض)) سورة البقرۃ کی آخری آیات کا جہاں بھی ذکر ہو اس سے آمن الرسول سے آخر تک کی آیات مراد ہیں۔