hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2579

.

كنز العمال

2579
Kanz al-Ummal
2579 - يؤتى بالقرآن يوم القيامة واهله الذين كانوا يعملون به تقدمه سورة البقرة وآل عمران كأنهما غمامتان أو ظلتان سوداوتان (2)بينهما شرق (1) أو كأنهما فرقان من طير صواف يحاجان عن صاحبهما { حم م عن النواس بن سمعان }
2579 ۔۔ قرآن اور اس کے اپنے پڑھنے والے آئیں گے۔ سورة البقرۃ اور سورة آل عمران کے آگے آگے ہوں گی وہ یوں ہوں گی گویا بادل کے دو ٹکڑے ہیں اور ان کے بیچ سے روشنی پھوٹ رہی ہے۔ یا دو سیاہ بادل ہیں۔ یا صف در صف پرندوں کے دو غول ہیں جو اپنے صاحبان کی طرف سے جھگڑ رہے ہیں۔ (مسند احمد، الصحیح لمسلم بروایت النواس بن سمعان)