hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2581

.

كنز العمال

2581
Kanz al-Ummal
2581 – "إن الله تعالى أعطاني السبع مكان التوراة وأعطاني الرءات إلى الطواسين مكان الانجيل وأعطاني ما بين الطواسين إلى الحواميم مكان الزبور وفضلني بالحواميم والمفصل ما قرأهن نبي قبلي". (محمد بن نصر) عن أنس.
2581 ۔۔ اللہ تعالیٰ نے مجھے توراۃ کے بدلے سبع مثانی عطا کیں۔ اور انجیل کے بدلے رآءات سے طواسین تک عطا کیں۔ اور زبور کے بدلے طواسین و حوامیم کی درمیانی سورتیں عطا کیں۔ مزید حوامیم اور مفصل کے ساتھ مجھے افضلیت عطا ہوئی یہ سورة مجھ سے پہلے کسی نبی کو عطا نہیں ہوئیں۔ (محمد بن نصر بروایت انس (رض))