hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 25852

.

كنز العمال

25852
Kanz al-Ummal
25852- "من أطعم أخاه المسلم شهوته حرمه الله على النار"."هب عن أبي هريرة".
25258 ۔۔۔ جس شخص نے اپنے مسلمان بھائی کو اس کی پسندیدہ چیز کھلائی اللہ تعالیٰ اس پر دوزخ کی آگ حرام کردیتے ہیں۔ (رواہ البیہقی فی شعب الایمان، عن ابو ہریرہ (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے تذکرۃ الموضوعات 67، والتعقبات 37 ۔