hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 25865

.

كنز العمال

25865
Kanz al-Ummal
25865 الضيافة ثلاثة أيام فما زاد فهو صدقة ، وعلى الضيف أن يتحول بعد ثلاثة أيام. (إبن أبي الدنيا في قرى الضيف عن أبي هريرة).
25865 ۔۔۔ مہمان نوازی تین دن تک ہے اس سے زیادہ صدقہ ہے مہمان پر واجب ہے کہ تین دن کے بعد چلا جائے ۔ (رواہ ابن ابی الدنیا فی قری الضیف ، عن ابو ہریرہ (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 3453 و ضعیف الجامع 3601 ۔