hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 25870

.

كنز العمال

25870
Kanz al-Ummal
25870 نأكل أرزاقنا ، وفضل رزق بلال في الجنة إن شعرت يا بلال أن الصائم تسبح عظامه ، وتستغفر له الملائكة ما أكل عنده. (ه عن بريدة)
25870 ۔۔۔ ہم اپنا رزق کھا رہے ہیں جبکہ بلال کا رزق جنت میں بچا پڑا ہے اے بلال ! اگر تم جانو تو سمجھ لو کہ روزہ دار کے بدن کی ہڈیاں تسبیح کرتی ہیں اور جب تک اس کے پاس کھانا کھایا جاتا ہے فرشتے اس کے لیے استغفار کرتے رہتے ہیں۔ (رواہ ابن ماجہ عن بریدۃ) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 5953 ۔