hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 25879

.

كنز العمال

25879
Kanz al-Ummal
25879 لا تحسبن أنا ذبحنا الشاة من أجلك لنا غنم مائة لا نريد أن تزيد عليها وإذا ولد الراعي بهمة ذبحنا مكانها شاة. (د حب عن لقيط بن صبرة).
25879 ۔۔۔ تم ہرگز یہ گمان نہ کرو کہ ہم نے تمہاری وجہ سے بکری ذبح کی ہے ہماری ایک سو بکریاں ہیں ہم نہیں چاہتے کہ سو سے زیادہ بکریاں ہونے پائیں ، چنانچہ چرواہا جب نومولود بکری کا بچہ لاتا ہے اس کی جگہ ہم ایک بکری ذبح کرلیتے ہیں۔ (رواہ ابو داؤد وابن حبان عن لقیط بن صبرۃ)