hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 25998

.

كنز العمال

25998
Kanz al-Ummal
25998 - "الطهور شطر الإيمان، والحمد لله تملأ الميزان، وسبحان الله والحمد لله تملآن ما بين السماء والأرض، والصلاة نور، والصدقة برهان، والصبر ضياء، والقرآن حجة لك أو عليك، كل الناس يغدو فبايع نفسه فمعتقها أو موبقها". "حم م ت عن أبي مالك الأشعري".
25998 ۔۔۔ پاکیزگی نصف ایمان ہے۔ ” الحمد للہ “ میزان کو بھر دیتا ہے۔ ” سبحان اللہ “ اور ” الحمد للہ “ دونوں آسمان و زمین کے درمیان خلا کو بھر دیتے ہیں ، نماز نور ہے صدقہ برھان ہے، صبر روشنی ، ہے ، قرآن حجت ہے یا تیرے حق میں ہے یا تیرے خلاف ہے ہر انسان صبح کو اٹھتا ہے یا تو اپنا نفس (اللہ تعالیٰ کو) بیچ دیتا ہے اور اسے (عذاب سے) آزاد کرلیتا ہے یا اسے ہلاک کردیتا ہے۔ (رواہ احمد بن حنبل ومسلم والترمذی عن ابی مالک الاشعری)