hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26005

.

كنز العمال

26005
Kanz al-Ummal
26005- "مفتاح الصلاة الطهور، وتحريمها التكبير، وتحليلها التسليم"."حم د ت هـ عن علي".
26005 ۔۔۔ پاکیزگی نماز کی کنجی ہے نماز میں حلال چیزوں کو حرام کرنے والی تکبیر ہے اور سلام ان حرام کردہ چیزوں کو حلال کردیتا ہے۔ (رواہ احمد بن حنبل وابو داؤد والترمذی وابن ماجہ عن علی (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع : 5266 ۔ فائدہ : ۔۔۔ یعنی بغیر طہارت وپا کی کے نماز نہیں ہوتی ، جب آدمی تکبیر تحریمہ کہہ دیتا ہے پھر کھانا پینا ، بولنا ، ہنسنا اور بیوی کا بوس وکنار وغیرہ ناجائز اور حرام ہوجاتے ہیں پھر جب سلام پھیرتا ہے یہ سب جائز اور حلال ہوجاتے ہیں۔