hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26011

.

كنز العمال

26011
Kanz al-Ummal
26011- "لا يقبل الله صلاة بغير طهور، ولا صدقة من غلول، وابدأ بمن تعول". "أبو عوانة عن أبي بكر؛ طب عن ابن مسعود".
26011 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ طہارت کے بغیر نماز قبول نہیں کرتا ، خیانت سے حاصل ہونے والے مال سے صدقہ بھی قبول نہیں کرتا اپنے عیال سے صدقہ کی ابتداء کرو ۔ (رواہ ابو عوانۃ عن ابی بکر والطبرانی عن ابن مسعود (رض)) فائدہ : ۔۔۔ اپنے عیال سے صدقہ کی ابتدا کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ایسا نہ ہو تمہارا بھائی یا تمہارے والدین ضرورتمند ہوں اور تم دوسرے لوگوں کو عطا کرتے رہو بلکہ اقرب فالا قرب کا خیال رکھا جائے عیال سے مراد وہ لوگ ہیں جن کا خرچ واجب ہو۔