hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26066

.

كنز العمال

26066
Kanz al-Ummal
26066- "يابني إن استطعت أن لا تزال على الوضوء فإنه من أتاه الموت وهو على وضوء أعطي الشهادة"."الحكيم عن أنس".
26066 ۔۔۔ اے بیٹے ! اگر ہو سکے تو ہمیشہ باوضو رہو چونکہ جسے موت آتی ہے دراں حالیکہ وہ باوضو ہو اسے شہادت دے دی جاتی ہے۔ (رواہ الحکیم عن انس) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے اللآلی 3802 ۔