hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26076

.

كنز العمال

26076
Kanz al-Ummal
26076- "من توضأ فأحسن الوضوء ثم قال: أشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له وأشهد أن محمدا عبده ورسوله اللهم اجعلني من التوابين واجعلني من المتطهرين فتحت له ثمانية أبواب الجنة يدخل من أيها شاء". "ت عن عمر" وقال أحمد شاكر: الحديث صحيح الإسناد سالم من الاضطراب.
26076 ۔۔۔ جس شخص نے اچھی طرح وضو کیا ، پھر یہ کلمات کہ : ” اشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ ، واشھد ان محمدا عبدہ ورسولہ ورسولہ اللھم اجعلنی من التوابین واجعلنی من المتطھرین “۔ ترجمہ : ۔۔۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوال کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔ یا اللہ ! مجھے توبہ کرنے والوں اور پاک رہنے والوں میں شامل کر دے ۔ (راوہ الترمذی عن عمر (رض))