hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26079

.

كنز العمال

26079
Kanz al-Ummal
26079- "ما منكم من أحد يتوضأ فيسبغ الوضوء ثم يقول حين يفرغ من وضوئه: أشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له وأن محمدا عبده ورسوله إلا فتحت له أبواب الجنة الثمانية يدخل من أيها شاء". "حم د ت ن عن عمر".
26079 ۔۔۔ تم میں سے جو شخص بھی پورا وضو کرتا ہے پھر وضو سے فارغ ہو کر یہ کلمات کہتا ہے : ” اشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ ، واشھد ان محمدا عبدہ ورسولہ “۔ اس کے لیے جنت کے آٹھ دروازے کھول دیئے جاتے ہیں جس دروازے سے چاہے جنت میں داخل ہوجائے ۔ (رواہ احمد بن حنبل وابو دؤاد والترمذی النسائی عن عمر (رض))