hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26082

.

كنز العمال

26082
Kanz al-Ummal
26082- "من توضأ فأحسن الوضوء، ثم رفع بصره إلى السماء ثم قال: أشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له وأشهد أن محمدا عبده ورسوله فتحت له أبواب الجنة يدخل من أيها شاء". "ن عن ثوبان".
26082 ۔۔۔ جس شخص نے اچھی طرح وضو کیا اور پھر آسمان کی طرف نظر اٹھا کر یہ کلمہ پڑھا : ” اشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ ، واشھد ان محمدا عبدہ ورسولہ “۔ اس کے لیے جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں ، جس دروازے سے چاہے جنت میں داخل ہوجائے ۔ (رواہ النسائی عن ثوبان) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 5537 ۔