hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26094

.

كنز العمال

26094
Kanz al-Ummal
26094- "رحم الله المتخللين والمتخللات". "هب عن ابن عباس".
26094 ۔۔۔ خلال کرنے والے مردوں اور خلال کرنے والی عورتوں پر اللہ تعالیٰ رحم فرمائے ۔ (رواہ البیہقی فی شعب الایمان، عن ابن عباس (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3101 ۔