hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2612

.

كنز العمال

2612
Kanz al-Ummal
2612 – "من قرأ سورة الكهف كما أنزلت رفع الله له نورا من حيث قرأها إلى مكة ومن قال: إذا توضأ سبحانك اللهم وبحمدك أشهد أن لا إله إلا أنت أستغفرك وأتوب إليك طبع بطابع ثم جعل تحت العرش حتى يؤتي صاحبها يوم القيامة". (ت (1) عن أبي سعيد) .
2612 ۔۔ جس نے سورة الکہف پڑھی، جیسے وہ نازل ہوئی تھی، تو اس کے پڑھنے کے مقام سے مکہ تک نور ہی نور ہوگا۔ اور جس نے وضو کے وقت " سبحانک اللہم وبحمدک اشھد ان لا الہ انت استغفرک واتوب الیک " اے اللہ میں آپ کی پاکی بیان کرتا ہوں اور آپ کی حمد کرتا ہوں اور شہادت دیتا ہوں کہ آپ کے سوا کوئی معبود نہیں سو میں آپ سے توبہ و استغفار کرتا ہوں۔ تو ان کلمات کو ایک تختی پر لکھ کر عرش کے نیچے رکھ دیا جائے گا حتی کہ اس کا پڑھنے والا قیامت کے دن اس کو پالے گا۔ (الصحیح للترمذی (رح) بروایت ابی سعید)