hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2614

.

كنز العمال

2614
Kanz al-Ummal
2614 – " قارئ الكهف تدعى في التوراة الحائلة تحول بين قارئها وبين النار". (الديلمي عن ابن عمرو) وفيه سليمان بن قارع (2)) منكر الحديث.
2614 ۔۔ سورة الکہف ، جس کو توراۃ میں " حائلہ " کہا گیا یہ اپنے قاری اور جہنم کے درمیان حائل ہوجاتی ہے۔ (الدیلمی بروایت ابن عمرو)
اس میں سلیمان بن قارع منکر الحدیث ہے۔