hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26143

.

كنز العمال

26143
Kanz al-Ummal
26143- "الشرب من فضل وضوء المؤمن فيه شفاء من سبعين داء أدناها الهم". "الديلمي عن أبي أمامة وعبد الله بن بسر وفيه محمد بن إسحاق العكاشي كذاب".
26143 ۔۔۔ مومن کے بچے ہوئے وضو کے پانی سے پینا ستر بیماریوں کے لیے شفا ہے جن کی ادنی بیماری وسوسہ ہے۔ (رواہ الدیلمی عن ابی امامۃ و عبداللہ بن بسر وفیہ محمد بن اسحاق العکاشی کذاب) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے تذکرۃ الموضوعات 29 والتنزیہ 3652 ۔