hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26152

.

كنز العمال

26152
Kanz al-Ummal
26152- " يجزي من الوضوء المد، ومن الجنابة الصاع". "ش وعبد بن حميد وابن خزيمة ك ق عن جابر".
26152 ۔۔۔ ایک مد پانی وضو کے لیے کافی ہے اور غسل جنابت کے لیے ایک صاع کافی ہے۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ وعبد بن حمید وابن خزیمۃ والحاکم والبیہقی عن جابر)