hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26158

.

كنز العمال

26158
Kanz al-Ummal
26158- "السواك يطيب الفم ويرضي الرب". "طب عن ابن عباس".
26158 ۔۔۔ مسواک منہ کو پاک کرتا ہے اور رب تعالیٰ کو خوش کرتا ہے۔ (رواہ الطبرانی ، عن ابن عباس (رض))