hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26162

.

كنز العمال

26162
Kanz al-Ummal
26162- "السواك يزيد الرجل فصاحة". "عق عد خط في الجامع عن أبي هريرة".
26162 ۔۔۔ مسواک کرنے سے آدمی کی فصاحت میں اضافہ ہوتا ہے۔ (رواہ العقیلی وابن عدی والخطیب فی الجامع ، عن ابو ہریرہ (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے الاسرار المرفوعہ 233 وتذکرۃ الموضوعات 30 ۔