hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26166

.

كنز العمال

26166
Kanz al-Ummal
26166- "أمرت بالسواك حتى خشيت أن يكتب علي". "حم عن واثلة".
26166 ۔۔۔ مجھے مسواک کرنے کا حکم دیا گیا ہے حتی کہ مجھے خوف ہوا کہیں مسواک مجھ پر فرض نہ کردیا جائے ۔ (رواہ احمد بن حنبل عن واثلۃ)