hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26168

.

كنز العمال

26168
Kanz al-Ummal
26168- "الأصابع تجري مجرى السواك إذا لم يكن مسواك". "أبو نعيم في كتاب السواك عن عمرو بن عوف المزني".
26168 ۔۔۔ جب مسواک دستیاب نہ ہو تو انگلیوں کو مسواک کی جگہ پر پھیرلینا چاہیے ۔ (رواہ ابو نعیم فی کتاب السواک عن عمروبن عوف المزنی) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2284 والضعیفۃ 2471 ۔