hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26170

.

كنز العمال

26170
Kanz al-Ummal
26170- "استاكوا استاكوا لا تأتوني قلحا لولا أن أشق على أمتي لفرضت عليهم السواك عند كل صلاة". "قط عن ابن عباس".
26170 ۔۔۔ مسواک کرو مسواک کرو اور میرے پاس دانتوں کی زردی لیے ہوئے مت آؤ، اگر مجھے اپنی امت پر مشقت کا خوف نہ ہوتا تو میں ہر نماز کے وقت ان پر مسواک کرنا فرض کردیتا ۔ (رواہ الدارقطنی ، عن ابن عباس (رض))